hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3883

.

سنن البيهقي

3883
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَئِ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا شَکَّ أَحَدُکُمْ فِی صَلاَتِہِ فَلْیُلْقِ الشَّکَّ ، وَلْیَبْنِ عَلَی الْیَقِینِ ، فَإِذَا اسْتَیْقَنَ التَّمَامَ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ ، فَإِنْ کَانَتْ صَلاَتُہُ تَامَّۃٌ کَانَتِ الرَّکْعَۃُ نَافِلَۃً وَالسَّجْدَتَانِ ، وَإِنْ کَانَتْ نَاقِصَۃً کَانَتِ الرَّکْعَۃُ تَمَامًا لِصَلاَتِہِ ، وَکَانَتِ السَّجْدَتَانِ مُرْغِمَتَیِ الشَّیْطَانِ))۔ [صحیح۔ وقد تقدم برقم ۳۸۰۰]
(٣٨٨٣) ابوسعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب کسی شخص کو اپنی نماز کے متعلق شک پڑجائے تو وہ شک کو چھوڑ کر یقین پر عمل کرے اور جب نماز مکمل ہوجائے تو دو سجدے کرلے۔ اگر اس کی نماز پہلے ہی مکمل تھی تو یہ رکعت اور دو سجدے نفل ہوجائیں گے اور اگر نماز نہیں پڑھی تو یہ رکعت اس کی نماز کو مکمل کر دے گی اور یہ دو سجدے شیطان کے لیے باعث ذلت و رسوائی ہوں گے۔