hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3884

.

سنن البيهقي

3884
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۸۴) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ رُسْتَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ عَنْ أَبِی الْحُسَیْنِ عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ: جَائَ جُبَیْرُ بْنُ مُطْعِمٍ إِلَی ابْنِ عُمَرَ فَقَالَ: یَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ کَیْفَ قَالَ أَمِیرُ الْمُؤْمِنِینَ عُمَرُ فِی الإِمَامِ یَؤُمُّ الْقَوْمَ؟ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ قَالَ عُمَرُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّ الإِمَامَ یَکْفِی مَنْ وَرَائَ ہُ ، فَإِنْ سَہَا الإِمَامُ فَعَلَیْہِ سَجَدَتَا السَّہْوِ وَعَلَی مَنْ وَرَائَ ہُ أَنْ یَسْجُدُوا مَعَہُ ، وَإِنْ سَہَا أَحَدٌ مِمَّنْ خَلْفَہُ فَلَیْسَ عَلَیْہِ أَنْ یَسْجُدَ وَالإِمَامُ یَکْفِیہِ))۔ وَرَوَی خَارِجَۃُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنْ أَبِی الْحُسَیْنِ الْمَدِینِیُّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِمَعْنَاہُ۔ وَأَبُو الْحُسَیْنِ ہَذَا مَجْہُولٌ وَالْحَکَمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ ضَعِیفٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(٣٨٨٤) سالم بن عبداللہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ جبیر بن مطعم (رض) ابن عمر (رض) کے پاس آئے اور کہا : اے ابوعبدالرحمن ! اس شخص کے بارے میں جو لوگوں کو امامت کروایا کرتا تھا حضرت عمر (رض) نے کیا فرمایا تھا ؟ تو ابن عمر (رض) نے فرمایا : آپ (رض) سے فرمایا تھا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : امام اپنے پیچھے والوں کو کفایت کرجاتا ہے۔ اگر امام بھول جائے تو امام پر سہو کے سجدے ضروری ہیں اور اس کے مقتدی بھی اس کے ساتھ سجدہ کریں گے اور اگر مقتدیوں میں سے کوئی بھول جائے تو اس پر سجدہ سہو نہیں ہے اور امام اس کو کافی ہوجائے گا۔