(۳۸۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ وَابْنُ رُمْحٍ قَالاَ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنِ ابْنَ شِہَابٍ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ ابْنِ بُحَیْنَۃَ الأَسَدِیِّ حَلِیفُ بَنِی عَبْدِ الْمُطَّلِبِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَامَ فِی صَلاَۃِ الظُّہْرِ وَعَلَیْہِ جُلُوسٌ ، فَلَمَّا أَتَمَّ صَلاَتَہُ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ یُکَبِّرُ فِی کُلِّ سَجْدَۃٍ وَہُوَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ یُسَلِّمَ ، وَسَجَدَہُمَا النَّاسُ مَعَہُ مَکَانَ مَا نَسِیَ مِنَ الْجُلُوسِ۔
لَفْظُ حَدِیثِہِمَا سَوَائٌ إِلاَّ أَنَّ أَبَا عَمْرٍو لَمْ یَقُلِ الأَسَدِیَّ وَلاَ حَلِیفَ بَنِی عَبْدِ الْمُطَّلِبِ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَمُحَمَّدِ بْنِ رُمْحٍ۔
[صحیح۔ تقدم برقم ۳۸۱۳۔ ۳۸۱۴۔ ۲۸۳۵]
(٣٨٩٠) عبداللہ ابن بحینہ اسدی (رض) جو بنی عبدالمطلب کے حلیف تھے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر کی نماز میں بیٹھنا تھا لیکن بھول کر کھڑے ہوگئے، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز مکمل کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیٹھے بیٹھے سلام سے پہلے دو سجدے کیے ہر سجدہ میں تکبیر کہتے اور باقی لوگوں نے بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ وہ دو سجدے کیے۔ یہ اس قعدہ کی جگہ تھے جو آپ بھول گئے تھے۔