hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3891

.

سنن البيهقي

3891
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۹۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی قَالَ سَمِعْتُ الأَوْزَاعِیَّ قَالَ حَدَّثَنِی ابْنُ شِہَابٍ قَالَ حَدَّثَنِی ابْنُ ہُرْمُزَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ ابْنِ بُحَیْنَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سَہَا عَنْ قَعُودٍ قَامَ عَنْہُ قَالَ فَانْتَظَرْنَا سَلاَمَہُ فَکَبَّرَ ، ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ کَبَّرَ فَرَفَعَ رَأْسَہُ ، ثُمَّ کَبَّرَ فَسَجَدَ ثُمَّ کَبَّرَ فَرَفَعَ رَأْسَہُ ثُمَّ سَلَّمَ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٨٩١) عبداللہ ابن بحینہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز میں قعدہ کرنا بھول گئے اور کھڑے ہوگئے، ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سلام پھیرنے کا انتظار کرنے لگے، آپ نے سجدہ کیا، ، پھر تکبیر کہہ کر سر اٹھایا، پھر تکبیر کہہ کر دوسرا سجدہ کیا پھر تکبیر کہتے ہوئے دوسرے سجدے سے سر اٹھایا، پھر سلام پھیرا۔