hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3893

.

سنن البيهقي

3893
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۹۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ نَصْرِ بْنِ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ وَہِشَامٍ وَیَحْیَی بْنِ عَتِیقٍ وَابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی قِصَّۃِ ذِی الْیَدَیْنِ: أَنَّہُ کَبَّرَ وَسَجَدَ۔ قَالَ ہِشَامٌ یَعْنِی ابْنَ حَسَّانَ: کَبَّرَ ثُمَّ کَبَّرَ وَسَجَدَ۔ تَفَرَّدَ بِہِ حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ ہِشَامٍ وَسَائِرُ الرُّوَاۃِ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ثُمَّ سَائِرُ الرُّوَاۃِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ لَمْ یَحْفَظُوا التَّکْبِیرَۃَ الأُولَی وَحَفِظَہَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ رَحِمَہُ اللَّہُ۔ [شاذ۔ اخرجہ ابوداود ۱۰۰۸]
(٣٨٩٣) ذو الیدین کے قصہ میں ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تکبیر کہی اور سجدہ کیا۔ ہشام بن حسان کا بیان ہے کہ آپ نے دو مرتبہ تکبیر کہی پھر سجدہ کیا۔
(ب) اس حدیث کو ہشام سے روایت کرنے میں حماد بن زید اکیلے ہیں اور سارے راوی ابن سیرین سے روایت کرتے۔ پھر سارے راوی ہشام بن حسان سے روایت کرتے ہیں لیکن انھوں نے پہلی تکبیر کو ذکر نہیں کیا، اکیلے حماد بن زید نے ذکر کیا ہے۔