hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4001

.

سنن البيهقي

4001
Sunan Al Bayhaqi
(۴۰۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُودَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِی سَلِیطٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- نَحْوَہُ۔ ہَذَا حَدِیثٌ قَدِ اخْتُلِفَ فِیہِ عَلَی الْحَسَنِ مِنْ أَوْجُہٍ کَثِیرَۃٍ ، وَمَا ذَکَرْنَا أَصَحُّہَا إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی۔ وَرُوِیَ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَعْمَرَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَرْفُوعًا۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ احمد ۴/۱۰۳]
(٤٠٠١) (ا) ایک دوسری سند سے یہی حدیث منقول ہے۔ حضرت ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔
(ب) اس حدیث میں حسن پر کئی اسناد میں اختلاف کیا گیا ہے اور جو سند ہم نے ذکر کی ہے وہ ان شاء اللہ ان سب سے صحیح ہے۔