hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4018

.

سنن البيهقي

4018
Sunan Al Bayhaqi
(۴۰۱۸) وَبِإِسْنَادِہِمَا عَنْ مَالِکٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ وَرَبِیعَۃَ بْنِ أَبِی عَبْدِ الرَّحَمْنِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّ فَرَافِصَۃَ بْنَ عُمَیْرٍ الْحَنَفِیَّ قَالَ: مَا أَخَذْتُ سُورَۃَ یُوسُفَ إِلاَّ مِنْ قِرَائَ ۃِ عُثْمَانَ إِیَّاہَا فِی الصُّبْحِ مِنْ کَثْرَۃِ مَا کَانَ یُرَدِّدُہَا۔ [صحیح۔ أحزمہ مالک فی الموطأ ۱/۸۲/۱۸۴]
(٤٠١٨) قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ فرافصہ بن عمیر حنفی فرماتے ہیں کہ میں نے سورة یوسف حضرت عثمان (رض) کی قرات سے ہی سن کر حفظ کی، وہ صبح کی نماز میں کثرت سے پڑھا کرتے تھے۔