hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4088

.

سنن البيهقي

4088
Sunan Al Bayhaqi
(۴۰۸۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْہَاشِمِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ شَافِعٍ الشَّافِعِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا عَمِّی حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ عَنْ أَبِی عُرْوَۃَ مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ : صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ ﷺ فِی نَعْلَیْہِ ثُمَّ خَلَعَہُمَا ، فَقِیلَ لَہُ فَقَالَ : ((إِنَّ جِبْرِیلَ جَائَ نِی فَأَخْبَرَنِی أَنَّ فِیہِمَا خَبَثًا ، فَإِذَا جِئْتُمُ الْمَسْجِدَ فَانْظُرُوا فِی نِعَالِکُمْ ، فَمَنْ وَجَدَ شَیْئًا فَلْیَحُکَّہُ))۔ (ت) وَرَوَاہُ إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِیُّ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَہُ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ وَقَالَ : قَذَرًا ۔ وَلَمْ یَقُلْ : خَبَثًا ۔ [منکر الاسناد۔ حوالہ مذکورہ]
(٤٠٨٨) ابو سعیدخدری (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جوتوں سمیت نماز پڑھائی، پھر ان کو اتار دیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے پاس جبرائیل آئے اور مجھے خبر دی کہ ان میں گندگی ہے۔ جب تم مسجد میں آؤ تو اپنے جوتوں کو دیکھ لیا کرو۔ اگر کوئی چیز لگی ہو تو اسے صاف کر دو ۔