hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4087

.

سنن البيهقي

4087
Sunan Al Bayhaqi
(۴۰۸۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی نَعَامَۃَ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ صَلَّی فَخَلَعَ نَعْلَیْہِ ، فَخَلَعَ النَّاسُ نِعَالَہُمْ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ : ((لِمَ خَلَعْتُمْ نِعَالَکُمْ؟)) ۔ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ رَأَیْنَاکَ خَلَعْتَ فَخَلَعْنَا۔ قَالَ : ((إِنَّ جِبْرِیلَ أَتَانِی فَأَخْبَرَنِی أَنَّ بِہِمَا خَبَثًا ، فَإِذَا جَائَ أَحَدُکُمُ الْمَسْجِدَ فَلْیُقَلِّبْ نَعْلَیْہِ ، فَلْیَنْظُرْ فِیہِمَا خَبَثٌ ، فَإِنْ وَجَدَ خَبَثًا فَلْیَمْسَحْہُمَا بِالأَرْضِ ، ثُمَّ لَیُصَلِّ فِیہِمَا))۔ ہَذَا الْحَدِیثُ یُعْرَفُ بِحَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی نَعَامَۃَ عَبْدِ رَبِّہِ السَّعْدِیِّ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ۔ (ت) وَقَدْ رُوِیَ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ عَنْ أَبِی عَامِرٍ الْخَزَّازِ عَنْ أَبِی نَعَامَۃَ وَلَیْسَ بِالْقَوِیِّ وَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ غَیْرِ مَحْفُوظٍ عَنْ أَیُّوبَ السَّخْتِیَانِیِّ عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ۔ [صحیح۔ حوالہ مذکورہ]
(٤٠٨٧) ابوسعیدخدری (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نماز پڑھائی اور جوتے اتار دیے، لوگوں نے بھی اپنے جوتے اتار دیے، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فارغ ہوئے تو پوچھا : تم نے اپنے جوتے کیوں اتارے ؟ “ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ہم نے دیکھا کہ آپ نے اتارے تو ہم نے بھی اتار دیے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) آئے اور مجھے خبر دی کہ جوتوں میں گندگی ہے۔ جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو جوتوں کو الٹ پلٹ کر ان میں گندگی دیکھ لے، اگر ان میں گندگی ہو تو زمین کے ساتھ انھیں رگڑ لے، پھر ان میں نماز پڑھے۔