hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 41

.

سنن البيهقي

41
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِی لَیْلَی یُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُکَیْمٍ قَالَ: قُرِئَ عَلَیْنَا کِتَابُ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-: ((أَنْ لاَ تَنْتَفِعُوا مِنَ الْمَیْتَۃِ بِإِہَابٍ وَلاَ عَصَبٍ))۔ [صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی ۱۷۲۹]
(٤١) حضرت عبداللہ بن عکیم (رض) سے روایت ہے کہ ہم پر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خط پڑھا گیا، اس میں تھا کہ تم مردار کے چمڑے سے نفع حاصل نہ کرو اور نہ ہی اس کے پٹھوں سے فائدہ اٹھاؤ۔