hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4151

.

سنن البيهقي

4151
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۵۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ وَأَبُو صَادِقٍ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی الْفَوَارِسِ الْعَطَّارُ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْمُرَادِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ حَدَّثَنِی مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَاللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَیُونُسُ بْنُ یَزِیدَ أَنَّ ابْنَ شِہَابٍ حَدَّثَہُمْ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنْ أُمِّ قَیْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ : أَنَّہَا جَائَ تِ النَّبِیَّ ﷺ بِابْنٍ صَغِیرٍ لَمْ یَأْکُلِ الطَّعَامَ ، فَأَجْلَسَہُ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ فِی حِجْرِہِ ، فَبَالَ عَلَیْہِ ، فَدَعَا رَسُولُ اللَّہِ ﷺ بِمَائٍ فَنَضَحَہُ عَلَیْہِ وَلَمْ یَغْسِلْہُ۔رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ حَرْمَلَۃَ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ عَنْ یُونُسَ وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الرُّمْحِ عَنِ اللَّیْثِ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۲۳]
(٤١٥١) ام قیس بنت محصن (رض) فرماتی ہیں کہ میں اپنے شیر خوار بچے کو لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس بچے کو گود میں بٹھایا، اس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر پیشاب کردیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوا کر اس پر چھینے مارے، لیکن اسے دھویا نہیں۔