(۴۱۵۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ : أُتِیَ النَّبِیُّ ﷺ بِصَبِیٍّ فَبَالَ عَلَیْہِ ، فَدَعَا بِمَائٍ فَأَتْبَعَہُ إِیَّاہُ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۲۲۲]
(٤١٥٢) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک بچہ لایا گیا، اس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر پیشاب کردیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوا کر چھینٹے مارے اور اسے دھویا نہیں۔