(۴۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : الْحُسَیْنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ بُرْہَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِیٍّ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَۃَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((لاَ یَقْرَأُ الْجُنُبُ وَلاَ الْحَائِضُ شَیْئًا مِنَ الْقُرْآنِ))
(ج) قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلُ الْبُخَارِیُّ فِیمَا بَلَغَنِی عَنْہُ إِنَّمَا رَوَی ہَذَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ وَلاَ أَعْرِفُہُ مِنْ حَدِیثِ غَیْرِہِ ، وَإِسْمَاعِیلُ مُنْکَرُ الْحَدِیثِ عَنْ أَہْلِ الْحِجَازِ وَأَہْلِ الْعِرَاقِ۔
(ت) قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رُوِیَ عَنْ غَیْرِہِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَۃَ وَلَیْسَ بِصَحِیحٍ۔
وَرُوِیَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ مِنْ قَوْلِہِ فِی الْجُنُبِ وَالْحَائِضِ وَالنُّفَسَائِ وَلَیْسَ بِقَوِیِّ۔
[منکر۔ أخرجہ ابن ماجہ ۵۹۶]
(٤١٨) ابن عمر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ جنبی اور حائضہ عورت قرآن میں سے کچھ نہ پڑھے۔
(ب) محمد بن اسماعیل بخاری (رح) اس روایت کے متعلق فرماتے ہیں کہ یہ روایت اسماعیل بن عیاش نے موسیٰ بن عقبہ سے نقل کی ہے اور میں نے صرف یہی حدیث ان سے سنی ہے۔ اسماعیل اہل حجاز اور اہل عراق سے نقل کرنے میں منکر الحدیث ہے۔
(ج) شیخ فرماتے ہیں : موسیٰ بن عقبہ سے اسماعیل کے علاوہ دیگر حضرات نے بھی روایت کیا ہے جو کہ صحیح نہیں۔