hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 418

.

سنن البيهقي

418
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَیْہَقِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْغِطْرِیفِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِیفَۃَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ : أَنَّ عُمَرَ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَقْرَأَ الْجُنُبُ۔ قَالَ شُعْبَۃُ : وَجَدْتُ فِی صَحِیفَتِی وَالْحَائِضُ وَہَذَا مُرْسَلٌ۔ [حسن لغیرہٖ]
(٤١٩) ابراہیم سے روایت ہے کہ سیدنا عمر (رض) جنبی کے قرآن پڑھنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔
(ب) شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے صحیفہ میں یہ بات پائی ہے کہ حائضہ کے قرآن پڑھنے کو بھی (ناپسند کرتے تھے) اور یہ مرسل ہے۔