hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4187

.

سنن البيهقي

4187
Sunan Al Bayhaqi
(۴۱۸۷) وَبِإِسْنَادِہِ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ : خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللَّہِ ﷺ ذَاتَ یَوْمٍ وَعَلَیْہِ جُبَّۃُ صُوفٍ رُومِیَّۃٌ ضَیِّقَۃُ الْکُمَّیْنِ ، فَصَلَّی بِنَا فِیہَا لَیْسَ عَلَیْہِ شَیْئٌ غَیْرُہَا۔ [ضعیف۔ تقدم]
(٤١٨٧) عبادہ بن صامت (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک دن تشریف لائے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے روئی کا رومی جبہ پہنا ہوا تھا، جو تنگ آستینوں والا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں نماز پڑھائی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس جبہ کے علاوہ کچھ بھی نہیں پہنا تھا۔