(۴۲۲۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِیسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدَانَ مَوْلَی قُرَیْشٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : رَأَیْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَطُوفُ بِہِ بَنُوہُ عَلَی سَوَاعِدِہِمْ وَقَدْ شُدَّتْ أَسْنَانُہُ بِذَہَبٍ۔
وَرُوِّینَا فِی ذَلِکَ عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ وَالنَّخَعِیِّ وَغَیْرِہِمَا مِنَ التَّابِعِینَ۔
[ضعیف۔ اخرجہ البخاری فی التاریخ الکبیر ۲۹۳]
(٤٢٢٥) قریش کے غلام محمد بن سعدان اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک (رض) کو دیکھا، ان کے بیٹے ان کو اٹھا کو طواف کروا رہے تھے اور انھوں نے اپنے دانتوں کو سونے سے باندھا ہوا تھا۔