hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4234

.

سنن البيهقي

4234
Sunan Al Bayhaqi
(۴۲۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْفَرَّائُ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : جَائَ أَعْرَابِیٌّ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ ﷺ فَلَمَّا قَضَی حَاجَتَہُ قَامَ إِلَی نَاحِیَۃِ الْمَسْجِدِ فَبَالَ ، فَصَاحَ بِہِ أَصْحَابُ النَّبِیِّ ﷺ قَالَ فَکَفَّہُمْ عَنْہُ ، ثُمَّ أَمَرَ بِدَلْوٍ مِنْ مَائٍ فَصَبَّہُ عَلَی بَوْلِہِ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ۔ [صحیح۔ بخاری و مسلم فی غیرما موضع]
(٤٢٣٤) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں : ایک دیہاتی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، اس نے اپنی ضرورت پوری کی اور مسجد کے ایک کونے میں کھڑے ہو کر پیشاب کردیا۔ صحابہ (رض) نے روکنا چاہا، لیکن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع کردیا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک ڈول پانی کا منگوا کر اس پیشاب پر بہا دیا۔