hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4235

.

سنن البيهقي

4235
Sunan Al Bayhaqi
(۴۲۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ : بَالَ أَعْرَابِیٌّ فِی الْمَسْجِدِ، فَعَجِلَ النَّاسُ إِلَیْہِ فَنَہَاہُمُ النَّبِیُّ ﷺ وَقَالَ : صُبُّوا عَلَیْہِ دَلْوًا مِنْ مَائٍ ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٤٢٣٥) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں : ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کردیا۔ لوگ جلدی سے اس کی طرف لپکے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع کردیا اور فرمایا : اس پر پانی کا ایک ڈول بہا دو ۔