(۴۳۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ إِلاَّ أَنَّہُ لَمْ یَقُلْ : ((أُعَلِّمُکُمْ)) قَالَ : ((فَإِذَا ذَہَبَ أَحَدُکُمْ إِلَی الْغَائِطِ فَلاَ یَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَۃَ وَلاَ یَسْتَدْبِرْہَا لِغَائِطٍ وَلاَ بَوْلٍ ، وَلْیَسْتَنْجِ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ)) وَنَہَی عَنِ الرَّوْثِ وَالرِّمَّۃِ۔
أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ سُہَیْلِ بْنِ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِیہِ مُخْتَصَرًا۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ احمد ۲/۲۴۷]
(٤٣٣) محمد بن عجلان اسی سند سے بیان کرتے ہیں مگر انھوں نے (أُعَلِّمُکُمْ ) کے الفاظ ذکر نہیں کیے، فرمایا : جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت یا پیشاب کے لیے جائے تو وہ قبلہ کی طرف نہ منہ کرے اور نہ ہی پیٹھ اور تین ڈھیلوں سے استنجاکرے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گوبر اور بوسیدہ ہڈی (سے استنجاء کرنے سے) منع فرما دیا۔