(۴۳۳۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ حَدَّثَنَا رَجُلٌ مِنْ مُزَیْنَۃَ وَنَحْنُ عِنْدَ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : الْیَہُودُ أَتَوُا النَّبِیَّ ﷺ وَہُوَ جَالِسٌ فِی الْمَسْجِدِ فِی أَصْحَابِہِ فَقَالُوا : یَا أَبَا الْقَاسِمِ فِی رَجُلٍ وَامْرَأَۃٍ مِنْہُمْ زَنَیَا۔ [ضعیف۔ عبدالرزاق ۱۳۳۳۰]
(٤٣٣٢) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ یہودی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے صحابہ کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے۔ انھوں نے کہا : ابے ابوالقاسم ! اس مرد و عورت کے بارے میں کیا حکم ہے جنہوں نے زنا کیا ہو ؟۔۔۔ الخ۔