hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4364

.

سنن البيهقي

4364
Sunan Al Bayhaqi
(۴۳۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ وَیَحْیَی بْنُ أَزْہَرَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ الْمُرَادِیِّ عَنْ أَبِی صَالِحٍ الْغِفَارِیِّ : أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَرَّ بِبَابِلَ وَہُوَ یَسِیرُ ، فَجَائَ ہُ الْمُؤَذِّنُ یُؤْذِنُہُ بِصَلاَۃِ الْعَصْرِ ، فَلَمَّا بَرَزَ مِنْہَا أَمَرَ الْمُؤَذِّنَ ، فَأَقَامَ الصَّلاَۃَ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ : إِنَّ حَبِیبِی ﷺ نَہَانِی أَنْ أُصَلِّیَ فِی الْمَقْبُرَۃِ ، وَنَہَانِی أَنْ أُصَلِّیَ فِی أَرِضِ بَابِلَ فَإِنَّہَا مَلْعُونَۃٌ۔ [ضعیف۔ ابوداؤد ۴۹۰-۴۹۱]
(٤٣٦٤) حضرت علی (رض) بابل شہر کے پاس سے گزر رہے تھے تو مؤذن نے آ کر نماز کی اطلاع دی، جب وہ وہاں سے گزر گئے تب مؤذن کو حکم دیا، اس نے اقامت کہی جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا : میرے حبیب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے منع کیا کہ قبرستان اور بابل کی زمین نماز پڑھوں کیونکہ اس زمین پر لعنت کی گئی ہے۔