hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4418

.

سنن البيهقي

4418
Sunan Al Bayhaqi
(۴۴۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ صَاحِبُ الْبُخَارِیِّ وَعَبْدُ اللَّہِ الْبَغَوِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ قَالَ أَحَدُہُمَا : الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبِیدَۃُ بْنُ حُمَیْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ رُفَیْعٍ قَالَ : رَأَیْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الزُّبَیْرِ یَطُوفُ بَعْدَ الْفَجْرِ فَیُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ۔ قَالَ عَبِیدَۃُ وَقَالَ عَبْدُ الْعَزِیزِ : وَرَأَیْتُ۔وَقَالَ ابْنُ صَالِحٍ : رَأَیْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الزُّبَیْرِ یُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ ، وَیُخْبِرُ أَنَّ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا حَدَّثَتْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ لَمْ یَدْخُلْ بَیْتَہَا إِلاَّ صَلاَّہَا۔وَقَالَ ابْنُ صَالِحٍ : إِلاَّ صَلاَّہُمَا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۴۳۹۸]
(٤٤١٨) عبدالعزیز بن رفیع (رح) فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن زبیر کو دیکھا، وہ فجر کے بعد بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے اور انھوں نے دو رکعت نماز پڑھی۔
(ب) ابن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن زبیر (رض) کو دیکھا، وہ عصر کے بعد دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
(ج) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب بیت اللہ میں داخل ہوتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھتے تھے۔