hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4478

.

سنن البيهقي

4478
Sunan Al Bayhaqi
(۴۴۷۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنْ شُعْبَۃَ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ۔وَقَالَ : قَبْلَ صَلاَۃِ الْغَدَاۃِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٤٤٧٨) یحییٰ شعبہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے بھی اسی طرح حدیث کا ذکر کیا، لیکن فرمایا : یہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صبح کی نماز سے پہلے ادا کرتے تھے۔