(۴۴۹۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ وَأَبُو مُحَمَّدٍ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ قَالاَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ التُّرْقُفِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ یَعْنِی ابْنَ أَبِی أَیُّوبَ حَدَّثَنِی أَبُو مَرْحُومٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الدِّمَشْقِیِّ عَنْ قَبِیصَۃَ بْنِ ذُؤَیْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ : کُنَّا نَرْکَعُہُمَا إِذَا قُمْنَا بَیْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَۃِ مِنَ الْمَغْرِبِ۔
وَفِی رِوَایَۃِ السُّکَّرِیِّ إِذَا قُمْنَا یَعْنِی بَیْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَۃِ مِنَ الْمَغْرِبِ۔ [ضعیف]
(٤٤٩٩) عبدالرحمن بن عوف (رض) فرماتے ہیں کہ ہم ان دو رکعتوں کو پڑھا کرتے تھے ، جب ہم اذان اور اقامت کے درمیان مغرب کے وقت کھڑے ہوتے۔
(ب) سکری کی روایت میں ہے کہ جب ہم کھڑے ہوتے، یعنی مغرب کے وقت اذان اور اقامت کے درمیان۔