hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4498

.

سنن البيهقي

4498
Sunan Al Bayhaqi
(۴۴۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ قَالَ : کَانَ الْمُہَاجِرُونَ لاَیَرْکَعُونَ رَکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ، وَکَانَتِ الأَنْصَارُ یَرْکَعُونَہَا۔قَالَ: وَکَانَ أَنَسٌ یَرْکَعُہُمَا۔ کَذَا قَالَ سَعِیدُ بْنُ الْمُسَیَّبِ۔ وَقَدْ رُوِّینَا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : کُنَّا نَرْکَعُہُمَا۔وَکَانَ مِنَ الْمُہَاجِرِینَ وَکَأَنَّہُ أَرَادَ غَیْرَہُ أَوِ الأَکْثَرِینَ مِنْہُمْ۔ [صحیح۔ عبدالرزاق ۳۹۸۴]
(٤٤٩٨) سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ مہاجر مغرب سے پہلے دو رکعت نہیں پڑھا کرتے تھے اور انصاری یہ دو رکعت پڑھا کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں : حضرت انس پڑھا کرتے تھے۔
(ب) دوسری روایت عبدالرحمن بن عوف (رض) سے ہے، فرماتے ہیں کہ ہم مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھا کرتے تھے اور وہ مہاجرین میں سے تھے اور وہ اپنے علاوہ دوسروں کو بھی مراد لے رہے تھے یا اکثر انہی میں سے تھے۔