hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4508

.

سنن البيهقي

4508
Sunan Al Bayhaqi
(۴۵۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ الْعُکْلِیُّ حَدَّثَنِی مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ قَالَ حَدَّثَنِی مُقَاتِلُ بْنُ بَشِیرٍ الْعِجْلِیُّ عَنْ شُرَیْحِ بْنِ ہَانِئٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَ : سَأَلْتُہَا عَنْ صَلاَۃِ رَسُولِ اللَّہِ ﷺ فَقَالَتْ : مَا صَلَّی رَسُولُ اللَّہِ ﷺ الْعِشَائَ قَطُّ فَدَخَلَ عَلَیَّ إِلاَّ صَلَّی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ ، أَوْ سِتَّ رَکَعَاتٍ ، وَلَقَدْ مُطِرْنَا مَرَّۃً بِاللَّیْلِ فَطَرَحْنَا لَہُ نِطَعًا ، فَکَأَنَّی أَنْظُرُ إِلَی ثُقْبٍ فِیہِ یَنْبُعُ الْمَائُ مِنْہُ ، وَمَا رَأَیْتُہُ مُتَّقِیًا الأَرْضَ بِشَیْئٍ مِنْ ثِیَابَہِ قَطُّ۔ [ضعیف۔ ابوداؤد ۱۳۰۳]
(٤٥٠٨) شریح بن ہانی حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے عائشہ (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عشا کی نماز پڑھتے، پھر میرے پاس آتے اور چار یا چھ رکعات ادا فرماتے۔ ایک مرتبہ رات کو بارش ہوئی تو ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چٹائی بچھا دی، گویا میں اس چٹائی کے سوراخ کی طرف دیکھ رہی تھی جس سے پانی پھوٹ رہا تھا اور میں نے نہیں دیکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے کپڑوں کو زمین پر لگنے سے بچا رہے ہوں۔