(۴۵۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نُمَیْرٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِیدٍ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ عَنْ قَیْسِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : رَأَی النَّبِیُّ ﷺ رَجُلاً یُصَلِّی بَعْدَ صَلاَۃِ الصُّبْحِ رَکْعَتَیْنِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((صَلاَۃُ الصُّبْحِ رَکْعَتَانِ))۔فَقَالَ الرَّجُلُ: إِنِّی لَمْ أَکُنْ صَلَّیْتُ الرَّکْعَتَیْنِ اللَّتَیْنِ قَبْلَہُمَا ، فَصَلَّیْتُہُمَا الآنَ۔ فَسَکَتَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ۔
قَالَ أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ یَحْیَی قَالَ قَالَ سُفْیَانُ کَانَ عَطَائُ بْنُ أَبِی رَبَاحٍ یُحَدِّثُ بِہَذَا الْحَدِیثِ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِیدٍ۔
قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَی عَبْدُ رَبِّہِ وَیَحْیَی ابْنَا سَعِیدٍ ہَذَا الْحَدِیثَ مُرْسَلاً : أَنَّ جَدَّہُمْ صَلَّی مَعَ النَّبِیِّ ﷺ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ۔ [منکر۔ ابن رجب فی الفتح ۳/۳۱۸]
(٤٥٥٢) قیس بن عمرو کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو دیکھا، وہ صبح کی نماز کے بعد دو رکعت نماز پڑھ رہا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : صبح کی نماز دو رکعت ہیں، اس شخص نے کہا : میں نے فجر سے پہلے دو رکعت نہیں پڑھی تھیں، میں وہ دو رکعت پڑھ رہا ہوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاموش ہوگئے۔