(۴۵۶۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ أَیُّ الأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَی اللَّہِ؟ قَالَ : ((أَدْوَمُہَا وَإِنْ قَلَّ))۔أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ۔
(٤٥٦٦) سعد بن ابراہیم ابو سلمہ سے نقل فرماتے ہیں اور وہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا : کون سے اعمال اللہ کو زیادہ پسندیدہ ہیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دائمی اعمال اگرچہ کم ہی ہوں۔