hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4569

.

سنن البيهقي

4569
Sunan Al Bayhaqi
(۴۵۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ زُبَیْدٍ عَنْ مُرَّۃَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ : إِنَّکَ مَا دُمْتَ فِی الصَّلاَۃِ فَإِنَّکَ تَقْرَعُ بَابَ الْمَلِکِ ، وَمَنْ یُکْثِرْ قَرْعَ بَابَ الْمَلِکِ یُفْتَحُ لَہُ۔ [حسن]
(٤٥٦٩) عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں : جب تک آپ نماز میں ہیں تو گویا آپ کسی بادشاہ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں اور بادشاہ کے دروازے پر جتنی زیادہ دستک دی جاتی ہے تو دستک دینے والے کے لیے دروازہ کھول دیا جاتا ہے۔