hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4663

.

سنن البيهقي

4663
Sunan Al Bayhaqi
(۴۶۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابَقٍ الْخَوْلاَنِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِی سُلَیْمُ بْنُ عَامِرٍ وَضَمْرَۃُ بْنُ حَبِیبٍ وَنُعَیْمُ بْنُ زِیَادٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ الْبَاہِلِیِّ قَالَ حَدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ عَبَسَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ وَہُوَ نَازِلٌ بِعُکَاظٍ فَقُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ ہَلْ مِنْ دَعْوَۃٍ أقْرَبُ مِنْ أُخْرَی أَوْ سَاعَۃٍ نَبْغِی أَوْ نَبْتَغِی ذِکْرَہَا؟ قَالَ : ((نَعَمْ إِنَّ أقْرَبَ مَا یَکُونُ الرَّبُّ مِنَ الْعَبْدِ جَوْفُ اللَّیْلِ الآخِرُ ، فَإِنِ اسْتَطَعْتَ أَن تَکُونَ مِمَّنْ یَذْکُرُ اللَّہَ فِی تِلْکَ السَّاعَۃِ فَکُنْ))۔ ت) وَقَدْ رَوَیْنَا فِیمَا مَضَی عَنْ أَبِی سَلاَّمٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَۃَ قُلْتُ یَا رَسُولَ اللَّہِ : أَیُّ اللَّیْلِ أَسْمَعُ؟ قَالَ : ((جَوْفُ اللَّیْلِ الآخِرُ))۔ [حسن۔ احمد ۴/۳۸۵]
(٤٦٦٣) عمرو بن عبسہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عکاظ میں تھے۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کون سی دعا زیادہ قرب کا ذریعہ بنتی ہے ؟ یا کون سا وقت ہے جس میں ہم اللہ کا قرب حاصل کرسکیں یا اس کا ذکر کریں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ اپنے بندے کے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری حصہ میں ہوتے ہیں۔ اگر تو طاقت رکھے تو ان لوگوں میں سے ہوجا جو اللہ کا ذکر اس گھڑی کرتے ہیں۔
(ب) عمرو بن عبسہ ایک دوسری روایت میں فرماتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! رات کے کس حصہ میں دعا زیادہ قبول ہوتی ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رات کے آخری حصہ میں۔