hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4664

.

سنن البيهقي

4664
Sunan Al Bayhaqi
(۴۶۶۴) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ یُوسُفَ الأَزْرَقُ عَنْ عَوْفٍ الأَعْرَابِیِّ عَنْ أَبِی الْخَالِدِ عَنْ أَبِی الْعَالِیَۃِ قَال حَدَّثَنِی أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ قُلْتُ لأَبِی ذَرٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَیُّ صَلاَۃِ اللَّیْلِ أَفْضَلُ؟ فَقَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ فَقَالَ : ((نِصْفُ اللَّیْلِ ، وَقَلِیلٌ فَاعِلُہُ))۔ [حسن۔ احمد ۵/۱۷۹]
(٤٦٦٤) ابو مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے ابوذر (رض) سے کہا : رات کی نماز کس گھڑی میں افضل ہے ؟ انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آدھی رات لیکن اس کے کرنے والے تھوڑے ہیں۔