hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4735

.

سنن البيهقي

4735
Sunan Al Bayhaqi
(۴۷۳۵) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ ہَاشِمٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنِی أَشْعَثُ بْنُ سُلَیْمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ کَانَ یُحِبُّ الدَّائِمَ مِنَ الْعَمَلِ۔قُلْتُ : أَیَّ اللَّیْلِ کَانَ یَقُومُ؟ قَالَتْ : إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ۔ أَخْرَجَاہُ مِنْ حَدِیثِ أَبِی الأَحْوَصِ وَغَیْرِہِ عَنْ أَشْعَثَ فِی الصَّحِیحِ۔ [صحیح۔ معنی تخریجہ فی الحدیث ۴۶۵۹]
(٤٧٣٥) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اعمال میں ہمیشگی کو پسند کرتے تھے۔ میں نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کے کس حصہ میں بیدار ہوتے تھے ؟ فرمایا : جب مرغ اذان دیتا۔