hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4740

.

سنن البيهقي

4740
Sunan Al Bayhaqi
(۴۷۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَا مِنْکُمْ أَحَدٌ یُنْجِیہِ عَمَلُہُ))۔قَالُوا : وَلاَ أَنْتَ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ : ((وَلاَ أَنَا إِلاَّ أَنْ یَتَغَمَّدَنِیَ اللَّہُ مِنْہُ بِرَحْمَۃٍ ، سَدِّدُوا وَقَارِبُوا ، أَوْ قَرِّبُوا وَرُوحُوا ، وَاغْدُوا وَحَظٌّ مِنَ الدُّلْجَۃِ ، وَالْقَصْدَ الْقَصْدَ تَبْلُغُوا))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۵۳۴۹]
(٤٧٤٠) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی نہیں تم میں سے جس کو اس کا عمل نجات دلوائے گا۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ کو بھی ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہاں میں بھی نہیں اگر اللہ نے مجھے اپنی رحمت میں نہ ڈھانپ لیا۔ فرمایا : تم سیدھے رہو اور میانہ روی اختیار کرو یا فرمایا : تم قریب ہو رہو اور راحت کو اختیار کرو اور صبح کے وقت چلو اور رات کا کچھ حصہ اور میانہ روی اختیار کرو تم اپنے مقصد کو پالو گے۔