hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4739

.

سنن البيهقي

4739
Sunan Al Bayhaqi
(۴۷۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدُ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَبِی عِیسَی حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ صُہَیْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : دَخَلَ نَبِیُّ اللَّہِ -ﷺ- الْمَسْجِدَ فَإِذَا حَبْلٌ مَمْدُودٌ بَیْنَ سَارِیَتَیْنِ، فَقَالَ: ((مَا ہَذَا؟))۔ قَالُوا: ہَذَا الْحَبْلُ لِزَیْنَبَ تُصَلِّی، فَإِذَا فَتَرَتْ تَعَلَّقَتْ بِہِ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: (( حُلُّوہُ، لِیُصَلِّی أَحَدُکُمْ نَشَاطِہِ، فَإِذَا فَتَرَ فَلْیَقْعُدْ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی مَعْمَرٍ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ شَیْبَانَ بْنِ فَرُّوخَ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۰۹۹]
(٤٧٣٩) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد میں داخل ہوئے تو دیکھا : دو ستونوں کے درمیان رسی باندھی ہوئی تھی ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : یہ کیا ہے ؟ انھوں نے کہا : یہ زینب (رض) کی ہے وہ اس کے سہارے نماز پڑھتی ہیں جب وہ تھک جاتی ہیں۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو کھول دو ۔ تم میں سے ہر ایک چستی کی حالت میں نماز پڑھے جب وہ تھک جائے تو بیٹھ جائے۔