(۴۸۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَہْلٍ الْفَقِیہُ بِبُخَارَی حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِیبٍ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبَانُ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ زُرَارَۃَ بْنِ أَوْفَی عَنْ سَعْدِ بْنِ ہِشَامٍ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُوتِرُ بِثَلاَثٍ لاَ یَقْعُدُ إِلاَّ فِی آخِرِہِنَّ۔ کَذَا فِی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ۔
وَقَدْ رُوِّینَا فِی حَدِیثِ سَعْدِ بْنِ ہِشَامٍ وِتْرَ النَّبِیِّ -ﷺ- بِتِسْعٍ ثُمَّ بِسَبْعٍ ، وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [حاکم ۱/۴۴۷]
(٤٨٠٣) سعد بن ہشام حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تین وتر پڑھتے اور صرف آخری رکعت میں بیٹھتے۔
(ب) سعد بن ہشام نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وتر کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نو اور کبھی سات وتر بھی پڑھتے۔