hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4808

.

سنن البيهقي

4808
Sunan Al Bayhaqi
(۴۸۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ السَّمَرْقَنْدِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ ہِلاَلٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا حَبِیبٌ الْمُعَلِّمُ قَالَ قِیلَ لِلْحَسَنِ : إِنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ یُسَلِّمُ فِی الرَّکْعَتَیْنِ مِنَ الْوِتْرِ۔فَقَالَ : کَانَ عُمَرُ أَفْقَہَ مِنْہُ کَانَ یَنْہَضُ فِی الثَّالِثَۃِ بِالتَّکْبِیرِ۔ [صحیح۔ حاکم ۱/۴۴۷]
(٤٨٠٨) حبیب معلم فرماتے ہیں کہ حضرت حسن (رض) سے کہا گیا کہ ابن عمر (رض) وتر کی دو رکعات میں سلام پھیرتے تھے۔ وہ کہنے لگے : ابن عمر (رض) ان سے زیادہ سمجھدار تھے، وہ تو تیسری رکعت میں تکبیر کے ذریعہ اٹھتے تھے۔