hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4809

.

سنن البيهقي

4809
Sunan Al Bayhaqi
(۴۸۰۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْفَضْلِ الْبَجَلِیُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَسُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبِ قَالاَ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَطَائٍ : أَنَّہُ کَانَ یُوْتِرُ بِثَلاَثٍ لاَ یَجْلِسُ فِیہِنَّ ، وَلاَ یَتَشَہَّدُ إِلاَّ فِی آخِرِہِنَّ۔ [صحیح۔ حاکم ۱/۴۴۷]
(٤٨٠٩) قیس بن سعد عطاء سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ تین وتر پڑھتے تھے اور درمیان میں نہ بیٹھتے تھے اور تشہد بھی آخری رکعت میں پڑھتے تھے۔