hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4840

.

سنن البيهقي

4840
Sunan Al Bayhaqi
(۴۸۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ الطَّرْسُوسِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ إِسْحَاقَ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : أَخَذَ بِالْحَزْمِ ۔وَلَمْ یَشُکَّ۔ [قوی۔ انظر ماقبلہ]
(٤٨٤٠) یحییٰ بن اسحاق کی روایت میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آپ نے احتیاط کو لیا ہے، انھیں شک نہیں ہے۔