(۴۸۴۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَکِّیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سُلَیْمٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ لأَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : ((مَتَی تُوتِرُ؟))۔قَالَ : أَوتِرُ ثُمَّ أَنَامُ۔ قَالَ : ((بِالْحَزْمِ أَخَذْتَ))۔ وَسَأَلَ عُمَرَ فَقَالَ : ((مَتَی تُوتِرُ؟))۔قَالَ : أَنَامُ ثُمَّ أَقُومُ مِنَ اللَّیْلِ ، فَأُوتِرُ۔ قَالَ : ((فِعْلَ الْقَوِیِّ فَعَلْتَ))۔
[صحیح لغیرہ]
(٤٨٤١) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابوبکر سے کہا : کب وتر پڑھتے ہو ؟ انھوں نے کہا : وتر پڑھ کر سو جاتا ہوں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو نے احتیاط کو اختیار کیا ہے اور حضرت عمر (رض) سے سوال کیا : تم کب وتر پڑھتے ہو ؟ تو انھوں نے کہا : میں سونے کے بعد کھڑا ہوتا ہوں، پھر وتر پڑھتا ہوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مضبوط لوگوں والا آپ نے کام کیا ہے۔