hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4848

.

سنن البيهقي

4848
Sunan Al Bayhaqi
(۴۸۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أُسَیْدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَۃَ عَنْ أَبِی عَطِیَّۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : ذَاکَ الَّذِی یَلْعَبُ بِوِتْرِہِ ، یَعْنِی الَّذِی یُوتِرُ ثُمَّ یَنَامُ ، فَإِذَا قَامَ شَفَعَ بِرَکْعَۃٍ ، ثُمَّ صَلَّی یَعْنِی ثُمَّ أَعَادَ وِتْرَہُ۔ [حسن لغیرہ۔ ابن ابی شیبہ ۶۷۴۴]
(٤٨٤٨) ابی عطیہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ اپنے وتر سے کھیلتے تھے، یعنی وتر پڑھتے، پھر سو جاتے جب رات کو کھڑے ہوتے ایک رکعت پڑھ کر اس کو جوڑا بنا دیتے۔ پھر نماز پڑھتے، یعنی وتر دوبارہ پڑھتے۔