(۴۹۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ الْمُرَادِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَیُّوبَ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُہَنِیِّ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ قَعَدَ فِی مُصَلاَّہُ حِینَ یَنْصَرِفُ مِنْ صَلاَۃِ الصُّبْحِ حَتَّی یُسَبِّحَ رَکْعَتَیِ الضُّحَی لاَ یَقُولُ إِلاَّ خَیْرًا غُفِرَ لَہُ خَطَایَاہُ وَإِنْ کَانَتْ أَکْثَرَ مِنْ زَبَدِ الْبَحْرِ))۔ [منکر۔ ابوداؤد ۱۲۸۷]
(٤٩٠٧) معاذ بن انس جہنی اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمایا : جو شخص صبح کی نماز سے فراغت کے بعد اپنی جگہ بیٹھا رہے ، پھر چاشت کی نماز کی دو رکعات پڑھے ، اس دوران صرف بھلائی کی بات کرے تو اس کے تمام گناہ معاف کردیے جائیں گے اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر بھی ہوں۔