hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4935

.

سنن البيهقي

4935
Sunan Al Bayhaqi
(۴۹۳۵) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الأَسْفَاطِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ لِقَوْمٍ یَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَۃِ : ((لَقَدْ ہَمَمْتُ أَنْ آمُرَ رَجُلاً یُصَلِّی بِالنَّاسِ أَوْ لِلنَّاسِ ، ثُمَّ یُحَرِّقَ عَلَی رِجَالٍ یَتَخَلَّفُونَ عَنِ الْجُمُعَۃِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ۔ [صحیح۔ مسلم ۶۵۲]
(٤٩٣٥) عبداللہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان کے لیے جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں میرا ارادہ یہ ہے کہ کسی شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے۔ پھر جمعہ سے پیچھے رہ جانے والے مردوں کو جلا دیا جائے۔