hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4937

.

سنن البيهقي

4937
Sunan Al Bayhaqi
(۴۹۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُہَاجِرِ عَنْ أَبِی الشَّعْثَائِ قَالَ : کُنَّا مَعَ أَبِی ہُرَیْرَۃَ فِی الْمَسْجِدِ ، فَنَادَی الْمُنَادِی بالْعَصْرِ فَخَرَجَ رَجُلٌ فَقَالَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ : أَمَّا ہَذَا فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ -ﷺ-۔ [صحیح۔ مسلم ۶۵۵]
(٤٩٣٧) ابی شعثاء فرماتے ہیں کہ ہم ابوہریرہ (رض) کے ساتھ تھے، مؤذن نے عصر کی اذان دی تو ایک شخص مسجد سے نکلا۔ ابوہریرہ (رض) نے فرمایا : اس نے ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نافرمانی کی ہے۔