hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4943

.

سنن البيهقي

4943
Sunan Al Bayhaqi
(۴۹۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو حَیَّانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: لاَ صَلاَۃَ لِجَارِ الْمَسْجِدِ إِلاَّ فِی الْمَسْجِدِ۔فَقِیلَ لَہُ : وَمَنْ جَارُ الْمَسْجِدِ؟ قَالَ : مَنْ أَسْمَعَہُ الْمُنَادِی۔ [ضعیف۔ انظر ماقبلہ]
(٤٩٤٣) ابو حیان اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) فرماتے تھے کہ مسجد کے ہمسائے کی نماز مسجد میں ہی ہوتی ہے۔ ان سے پوچھا گیا : مسجد کا ہمسایہ کون ہے ؟ فرماتے ہیں : جو اذان کی آواز کو سنتا ہے۔