hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4944

.

سنن البيهقي

4944
Sunan Al Bayhaqi
(۴۹۴۴) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَنْ سَمِعَ النِّدَائَ مِنْ جِیرَانِ الْمَسْجِدِ۔وَہُوَ صَحِیحٌ مِنْ غَیْرِ عُذْرٍ ، فَلَمْ یُجِبْ فَلاَ صَلاَۃَ لَہُ۔وَقَدْ رُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ مَرْفُوعًا وَہُوَ ضَعِیفٌ۔ [ضعیف۔ الدارقطنی ۱/۴۱۹]
(٤٩٤٤) حارث حضرت علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے فرمایا : مسجد کے ہمسایوں میں سے جو اذان کو سنتا ہے اور وہ تندرست ہے اسے کوئی عذر نہیں، پھر بھی نماز کے لیے نہیں آتا تو اس کی کوئی نماز نہیں۔