hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 497

.

سنن البيهقي

497
Sunan Al Bayhaqi
(۴۹۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عَبْدُالْمَلَکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِیُّ حَدَّثَنَا أُمَیَّۃُ بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ فَذَکَرَ مَعْنَاہُ مِثْلَ إِسْنَادِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : وَنَہَی عَنِ الرَّوْثِ وَالرِّمَّۃِ ، وَأَمَرَ بِثَلاَثَۃِ أَحْجَارٍ۔ [حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ ۳۱۳]
(٤٩٨) محمد بن عجلان اسی سند سے بیان کرتے ہیں مگر فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گوبر اور بوسیدہ ہڈی سے منع کیا اور تین ڈھیلوں کا حکم دیا۔