(۴۹۷۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَلَبِیُّ الْبَصْرِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الْحَارِثِ الشِّیرَازِیُّ وَکَانَ ثِقَۃً وَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ دَاوُدَ یُثْنِی عَلَیْہِ حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِیمِیُّ وَأَبُو غَسَّانَ الْمَدَنِیُّ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((بَشِّرِ الْمَشَّائِینَ فِی الظُّلَمِ إِلَی الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ))۔ [صحیح لغیرہ۔ ابن خزیمہ ۱۴۹۹]
(٤٩٧٥) سہل بن سعد ساعدی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اندھیرے میں مسجدوں کی طرف آنے والوں کے لیے قیامت کے دن مکمل نور کی خوشخبری ہے۔