hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4974

.

سنن البيهقي

4974
Sunan Al Bayhaqi
(۴۹۷۴) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَبِی عُشَانَۃَ أَنَّہُ سَمِعَ عُقْبَۃَ بْنَ عَامِرٍ الْجُہَنِیَّ یُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : ((إِذَا تَطَہَّرَ الرَّجُلُ ، ثُمَّ مَرَّ إِلَی الْمَسْجِدِ یَرْعَی الصَّلاَۃَ کَتَبَ لَہُ کَاتِبَہُ أَوْ کَاتِبَاہُ بِکُلِّ خُطْوَۃٍ یَخْطُوہَا إِلَی الْمَسْجِدِ عَشْرَ حَسَنَاتٍ ، وَالْقَاعِدُ یَرْعَی الصَّلاَۃَ کَالْقَانِتِ وَیُکْتَبُ مِنَ الْمُصَلِّینَ مِنْ حِینِ یَخْرُجُ مِنْ بَیْتِہِ حَتَّی یَرْجِعَ))۔ [صحیح۔ احمد ۴/۱۵۷]
(٤٩٧٤) عقبہ بن عامر جہنی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ جب بندہ وضو کر کے مسجد کی طرف چلتا ہے اور نماز کا خیال رکھتا ہے تو اس کے لیے ایک لکھنے والا یا دو لکھنے والے ایک قدم کے عوض جو وہ مسجد کی طرف اٹھاتا ہے دس نیکیاں لکھ دیتے ہیں اور نماز کے انتظار میں بیٹھنے والا ایسے ہے جیسے قیام کرنے والا اور اس کو نمازیوں میں سے لکھ دیا جائے گا جس وقت سے وہ اپنے گھر سے نکلا اور واپس پلٹنے تک۔