(۴۹۹۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَیْرِثِ قَالَ : أَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- أَنَا وَصَاحِبٌ لِی فَلَمَّا أَرَدْنَا الإِقْفَالَ مِنْ عِنْدِہِ قَالَ لَنَا : ((إِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ فَأَذِّنَا ، ثُمَّ أَقِیمَا ، وَلْیَؤُمَّکُمَا أَکْبَرُکُمَا))۔رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ۔ [صحیح۔ مسلم ۶۷۴]
(٤٩٩٩) مالک بن حویرث (رض) فرماتے ہیں کہ میں اور میرا ساتھی نبی (رض) کے پاس آئے، جب ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے لوٹنے کا ارادہ کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں فرمایا : جب نماز کا وقت ہوجائے تو تم اذان کہو اور اقامت کہو، پھر تم دونوں میں سے جو بڑا ہو وہ امامت کروائے۔