hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5041

.

سنن البيهقي

5041
Sunan Al Bayhaqi
(۵۰۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو طاہرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَبْدُوسُ بْنُ الْحُسَیْنِ السِّمْسَارُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا الأَنْصَارِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی حُمَیْدٌ قَالَ : کُنَّا عِنْدَ أَنَسٍ فَأَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ بِالْمَغْرِبِ وَقَدْ حَضَرَ الْعَشَائُ ۔فَقَالَ أَنَسٌ : ابْدَئُ وا بِالْعَشَائِ فَتَعَشَّیْنَا مَعَہُ ثُمَّ صَلَّیْنَا وَکَانَ عَشَاؤُہُ خَفِیفًا۔ [صحیح]
(٥٠٤١) حمید بیان کرتے ہیں کہ ہم انس (رض) کے پاس تھے، مؤذن نے مغرب کی اذان کہی اور کھانا بھی آگیا تو انس (رض) نے فرمایا : پہلے کھانا کھاؤ، ہم نے کھانا کھایا، پھر نماز پڑھی اور ان کا شام کا کھانا تھوڑا سا ہوتا تھا۔